میرے بارے میں جانئیے!

  السلامُ علیکم، تحفہ یا علی  مدد

میں عامر عباس بنگش اِس ویب سائٹ انوری یم  کا ایڈمن، ضلع ہنگو سے تعلق رکھتا ہوں. ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ  مجھے فخر ہے کہ میں فِقہ جعفریہ/شیعہ اثنا عشریہ ہونے کیساتھ ساتھ میاں (سید میر انور شاہ بزرگوار) مُرید/عقیدت مند بھی ہوں.

جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ آجکل دور سوشل میڈیا کا ہے اور ہر کام آن لائن کیا جاتا ہے پھر چاہے وہ آن لائن تعلیم کا حصول ہو یا آن لائن لائبریری سے کُتب کا مطالعہ کرنا ہو، المختصر سب کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہر کام موبائل سے ہی سر انجام دیں، ایسے میں لوگوں کا رُجحان کتاب کے مطالعے سے کم ہوگیا ہے کیونکہ کتاب/اخبار/ڈکشنری اِن تمام کی جگہ موبائل نے لے لی ہے.

ہمارا مِشن ؟؟

انوری یم  ویب سائٹ بنانے کا مقصد عوامُ الناس تک کلام جناب سید میرانور شاہ بزرگوار، بادشاہ میر سید عباس جان سید، شاہ سید میران و شاہ سید گلون بابا جی، قنبر علی خان علیہ الرحمہ اور دیگر کاملین کا کلام اور اُنکی تعلیمات سوشل میڈیا کے توسُط سے بآسانی پہنچانا ہے .

آپ بھی اپنی قیمتی آراء ہمیں ای میل کرسکتے ہیں:-
email: bangashclicks@gmail.com
یا ہمیں وٹس ایپ کیجئے
whatsapp: +923335875182