Pashto Months Calendar - Pakhto Myashte

 

Pashto Months Calendar

اس لیکچر میں آپ پشتو زبان میں مہینوں کے نام سیکھیں گے، کسی بات کی سمجھ نہ آئے نیچے دی گئی ویڈیو سے رہنمائی حاصل کریں یا کمنٹ میں پوچھیں.

Pashto Months Calendar

اردو الفاظ پشتو ترجمہ تلفظ
جنوری ما ما
فروری پګن پگن
مارچ چېتر چیتر
اپریل بېساک بیساک
مئی جېټ جیٹ
جون هاړ ہاڑ
جولائی پشکال پشکال
اگست بادرو بادرو
ستمبر اسُو اسُو
اکتوبر کتک کتک
نومبر مګن مگن
دسمبر پوه پوه

آپ اس ویڈیو سے بھی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں

Pashto Months Calendar


alert-info یہ بھی پڑھیں پشتو اسلامی مہینوں کے نام

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Previous Post Next Post