آج ہم پشتو زبان میں گرائمر سیکھیں گے جس میں ہم فعل ماضی کے جملے زیر بحث لائیں گے بمع اردو ترجمہ اور مثالوں کے، لیکچر کے آخر میں ویڈیو دی گئی ہے جس سے آپ مزید بہتر طریقے سے سمجھ سکتے ہیں.
Pashto Tenses
پشتو زمانے سیکھیئے!
فعل حال | پشتو | فعل ماضی | پشتو | فعل مستقبل | پشتو |
---|---|---|---|---|---|
میں ٹھیک ہوں | زہ خہ یم | میں ٹھیک تھا | زہ خہ وم | میں ٹھیک ہوں گا | زہ بہ خہ یم |
تم ٹھیک ہو | تہ خہ یے | تم ٹھیک تھے | تہ خہ وے | تم ٹھیک ہوگے | تہ بہ خہ یے |
وہ ٹھیک ہے | ہغہ خہ دے | وہ ٹھیک تھا | ہغہ خہ و | وہ ٹھیک ہوگا | ہغہ بہ خہ وی |
وہ ٹھیک ہے | ہغہ خا دہ | وہ ٹھیک تھی | ہغہ خا وہ | وہ ٹھیک ہوگی | ہغہ بہ خا وی |
وہ ٹھیک ہیں | ہغوئی خہ دی | وہ ٹھیک تھے | ہغوئی خہ وو | وہ ٹھیک ہوں گے | ہغوئی بہ خہ وی |
ہم ٹھیک ہیں | مونگ خہ یو | ہم ٹھیک تھے | مونگ خہ وو | ہم ٹھیک ہوں گے | مونگ بہ خہ یو |
آپ ٹھیک ہیں | تاسو خہ یئی | آپ ٹھیک تھے | تاسو خہ وئی | آپ ٹھیک ہوں گے | تاسو بہ خہ یئی |
لیکچر سمجھنے کیلئے ویڈیو کی مدد لیجئے
Pashto Tenses with Examples
Post a Comment