Pashto to Urdu words Sifaat e Nisbati

 

Pashto to Urdu

آج ہم اس لیکچر میں پشتو زبان میں صفات نسبتی سیکھیں گے اردو ترجمے کیساتھ. لیکچر میں کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو کمنٹ میں پوچھ لیجئے.

Pashto to Urdu
Pashto to Urdu

اردو سے پشتو سیکھیں

اردو الفاظ پشتو ترجمہ تلفظ
کب کله کله
کب کا کلنی کلنے
بہت پہلے پخوا پخوا
پرانا پخوانی پخوانے
مہینہ میاشت میاشت
ماہوار میاشتنی میاشتنے
دن ورځ ورز
روزانہ ورځنی ورزنے
رات بیګا بیگا
رات والا بیګانی بیگانے
صبح سبا سبا
صبح والا سبانی سبانے

آپ ویڈیو لیکچر کی مدد بھی لے سکتے ہیں

Pashto to Urdu


یہ بھی پڑھیں  پشتو بنیادی جملے

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Previous Post Next Post