Pashto word meanings in urdu

 

Pashto word meanings in urdu

اس لیکچر میں پشتو زبان کے مشکل الفاظ معنی سیکھیں گے اردو ترجمہ کیساتھ. کسی لفظ کی سمجھ نہ آئے تو نیچے دی گئی ویڈیو سے رہنمائی حاصل کیجئے یا کمنٹ میں پوچھ لیجئے.

Pashto word meanings in urdu
Pashto word meanings

پشتو مشکل الفاظ معنی

اردو الفاظ پشتو ترجمہ تلفظ
اپاہج شل شل
لنگڑا ګډ گڈ
کنجوس شُوم شُوم
سخی سخي سخی
تندرست روغ روغ
پاگل/دیوانہ لیونی لیونے
اونچا لوړ لوڑ
کوتاہ چیت چیت
گیلا-تر لوند لوند
خشک وچ وچ
بھاری درون درون
ہلکا سپک سپک
سیدھا نېغ نیغ
ٹیڑھا کوږ کوگ
لمبا اوږد اوگد
چوڑا پلن پلن
میٹھا خوږ خوگ
کڑوا تریخ تریخ

آپ ویڈیو لیکچر کی مدد بھی لے سکتے ہیں

Pashto word meanings


alert-info مزید پڑھیں  پشتو میں پانچ نمازوں کے نام

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Previous Post Next Post