Pashto color names - پشتو میں رنگوں کے نام

 آیئے پشتو سیکھیں! آج ہم پشتو زبان میں مختلف رنگوں کے نام سیکھیں گے اردو ترجمہ کیساتھ لیکچر کے آخر میں ویڈیو بھی مینشن کر دوں گا تاکہ الفاظ کا تلفظ سمجھنے میں آسانی ہو

Pashto color names - پشتو میں رنگوں کے نام

پشتو زبان میں رنگوں کے نام

پشتو ترجمہ اردو الفاظ
سپین سفید
تور سیاہ
ژیڑ پیلا
سور سرخ
ارغوانی جامنی
نارنجی نارنجی
خڑ سرمئی
زرغون سبز
آبی نیلا
گلابی گلابی
نسواری بھورا
فیروزی آسمانی

Pashto Color Names


مزید لیکچرز کیلئے یہاں کلک کریں alert-success

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Previous Post Next Post