آج ہم پشتو زبان کا ایک ڈرامہ جس کا نام شہر ذات ہے کا ایک کلپ شامل کرینگے جس میں استعمال ہونے والے پشتو مشکل الفاظ معنی اور جملوں میں استعمال ہم سیکھیں گے. اس سے آپکو پشتو سیکھنے میں مدد بھی ملے گی اور پشتو زبان کی روانی بھی بہتر ہوگی.
پشتو زبان کے جملے بمع اردو ترجمہ!!
مونز دے اوکڑو؟
نماز پڑھ لی؟
جی مورے
جی امی
زڑہ عجیبہ سیز دے نیا
دل عجیب چیز ہے دادی
عجیبہ شیوونہ غواڑی
عجیب چیزیں چاہتا ہے
عجیبہ کارونہ کولو لہ وائی
عجیب کام کرنے کو کہتا ہے
شیوونہ بے حیا نہ وی
چیزیں بے حیا نہیں ہوتیں
د ہغے نا چی کم مطلب اخستلے کیگی
ان سے جو مطلب لیا جاتا ہے
ہغہ بے حیا یی
وہ بے حیا ہوتا ہے
یا با حیا وی
یا با حیا ہوتا ہے
حیا ہم پہ نظر کے وی
حیا بھی نظر میں ہوتی ہے
او بے حیائی ہم
اور بے حیائی بھی
د اللہ د مینے نا سوا
الله کی محبّت کے سوا
ہرے مینے لہ زوال شتا
ہر محبّت کو زوال ہے
چی دا ہر سہ ہغہ اوخئی نو بیا بندہ تہ اوائی
جب یہ ساری چیزیں وہ دکھا دے پھر بندے سے کہتا ہے
اوس اوایا
اب بتا
چی ستا زما نا بغیر سوک دی؟
تمہارا میرے سوا کون ہے؟
پشتو زبان کا ایک ڈرامہ جس کا نام شہر ذات ہے کا ایک کلپ شامل کرینگے جس میں استعمال ہونے والے پشتو مشکل الفاظ معنی اور جملوں میں استعمال ہم سیکھیں گے. اس سے آپکو پشتو سیکھنے میں مدد بھی ملے گی اور پشتو زبان کی روانی بھی بہتر ہوگی.
Post a Comment