آیئے پشتو زبان سیکھتے ہیں! علامہ محمد اقبال کی پوئٹری (الله سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ) کو پشتو زبان میں ترجمہ کر کے سیکھیں گے جس میں پشتو مشکل الفاظ معنی بھی ہونگے اور آخر میں ویڈیو بھی مینشن کر دوں گا تاکہ الفاظ اور تلفظ سمجھنے میں آسانی ہو.
پشتو مشکل الفاظ معنی
Pashto Poetry with Urdu Translation
نام جتنا بھی مقدس استعمال کیا جائے
نوم چی سومرہ ہم زبرگ استعمال کڑلے شی
اگر نیت میں فتنہ ہے
که په نیت کے دے فتنه وی
تو تمام کوششں فتنہ ہو جاتی ہیں
نو ٹول کوششونه فتنه کیگی
جس طرح علامہ اقبال فرماتے ہیں
لکه سنگه علامه اقبال وائی چی
الله سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ
چی الله نا دے کڑی لرے ہغه تعلیم ہم فتنه
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
مال ہم، اولاد ہم، جاگیر ہم فتنه
ناحق کیلئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
ناحق له چی شی پورته نو تورہ ہم فتنه
شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ
تورہ خو سه نعرہ تکبیر ہم فتنه
علامہ محمد اقبال کی پوئٹری (الله سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ) کو پشتو زبان میں ترجمہ کر کے سیکھیں گے جس میں پشتو مشکل الفاظ معنی بھی ہونگے اور آخر میں ویڈیو بھی مینشن کر دوں گا تاکہ الفاظ اور تلفظ سمجھنے میں آسانی ہو.
Pashto Poetry with Urdu Translation
Post a Comment