Pashto conversation between Taxi driver and passenger | Pashto language

 آیئے پشتو زبان سیکھتے ہیں! آج ہم پشتو زبان میں ٹیکسی ڈرائیور اور مسافر کے درمیان ہونے والی پشتو گفتگو سیکھیں گے جس میں پشتو مشکل الفاظ معنی بھی ہونگے اور آخر میں ویڈیو بھی مینشن ہو گی تاکہ الفاظ اور تلفظ سمجھنے میں آسانی ہو.

Pashto conversation between Taxi driver and passenger  Pashto language

Pashto language

ٹیکسی ڈرائیور: صبح بخیر جناب، آپ کہاں جانا چاہتے ہیں؟
سحر مو پہ خیر صاحبہ، تاسو  چرتہ تلل غواڑئی؟

مسافر: میں ایئر پورٹ جانا چاہتا ہوں۔ کیا کرایہ ہے؟
زہ ایئر پورٹ تا تلل غواڑم، سہ کرایا دہ؟

ڈرائیور: میٹر کے حساب سے۔ ایک کلو میٹر کے 7 روپے
میٹر حساب سرہ. د  یوہ کلو میٹر اووہ روپئ

سامان مجھے دیجئے میں ڈگی میں رکھ لیتا ہوں
سامان مالا راکئ زہ یے ڈگی کے کیگدم

آیئے بیٹھیں بس نکلتے ہیں
رازئی کینئی بس زو

اپنا سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے
خپل سیٹ بیلٹ اوتڑئی

یہ لیں جناب ہم ائیرپورٹ پہنچ گئے ہیں
دا واخلئ صاحبہ مونگ ائیرپورٹ تا راوراسیدو

مسافر: شکریہ، کتنا کرایا ہوا؟
مننہ، سومرا کرایا شوہ؟

ڈرائیور: آپ کا کرایا تین سو روپے بنتا ہے
ستاسو کرایا درے سوہ روپئ جوڑیگی

یہ لیں آپ کا سامان
دا واخلہ ستاسو سامان

مسافر: جی ٹھیک ہے، الله حافظ
خہ ٹھیک شوہ، د  الله پہ امان

 آج ہم پشتو زبان میں ٹیکسی ڈرائیور اور مسافر کے درمیان ہونے والی پشتو گفتگو سیکھیں گے جس میں پشتو مشکل الفاظ معنی بھی ہونگے اور آخر میں ویڈیو بھی مینشن ہو گی تاکہ الفاظ اور تلفظ سمجھنے میں آسانی ہو.

Pashto conversation between Taxi driver and passenger | Pashto language

Mazeed lectures yahan se hasil kreing

اس تحریر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Previous Post Next Post